24 مارچ 2014 - 19:30
یمن میں 20 فوجیوں کی ہلاک

یمن کے علاقہ حضرموت میں ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد کےحملے میں 20 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔

ابنا: یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے علاقے حضرموت میں ایک چیک پوسٹ پر القاعدہ کے مسلح افراد کےحملے میں 20 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔ ان ذرائع کے مطابق یہ فوجی حضرت موت کے علاقہ المکلا کے ربدہ علاقہ میں ایک چیک پوسٹ پر القاعدہ دہشت گردوں کے حملے میں مارے گئے۔......./169